Skip to main content

وینٹی لیٹر کے بعد پاکستان نے ایک اور اہم طبی مشین تیار کر لی


وینٹی لیٹر کے بعد پاکستان نے ایک اور اہم 

طبی مشین تیار کر لی


لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے ڈائلاسز مشین بھی تیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وینٹی لیٹرز پاکستان میں بننے شروع ہو گئے ہیں
آج پاکستان ہر ماہ 1100 وینٹی لیٹرز بنا رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان نے ماسک، سینیٹائزر اور حفاظتی کٹس بنائیں، اب ایکسرے اور ڈائیلائسز مشین بھی بنائیں گے.  پاکستان نے اپنی ڈائلاسز مشین تیار کر لی ہے.  بہت جلد لیتھیم آئن بیٹریز بھی بنانا شروع کریں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ فیصل آباد میں میڈیکل انڈسٹری کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے.  سیالکوٹ میں سمبڑیال کے مقام پر تکنیکی سینٹر بنایا جا رہا ہے۔ انھوں نے کرونا وائرس ویکسین سے متعلق کہا کہ امید ہے آئندہ سال کے شروع میں ویکسین آجائے گی

Comments

Popular posts from this blog

Standard Atmospheric Pressure part 1st & 2nd_9th Physics kpk board_Punjab board

Standard Atmospheric Pressure part 2nd_9th Physics  Standard Atmospheric Pressure part 1st _9th Physics kpk board_Punjab board

9th Physics Example of PRESSURE

  9th Physics Example of PRESSURE

ڈاؤنلوڈ کیجئے لاتعداد گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے( ہربل ٹوٹکے)

 Photo Gallery ڈاؤنلوڈ کیجئے لاتعداد گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے( ہربل ٹوٹکے)